Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1142 (مشکوۃ المصابیح)
[1142] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (591) ٭ الحجاج بن أرطاۃ ضعیف مدلس و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند أبي داود (506) وغیرہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَلِيٍّ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا أَتَی أَحَدُكُمْ الصَّلَاةَ وَالْإِمَامُ عَلَی حَالٍ فَلْيَصْنَعْ كَمَا يَصْنَعُ الْإِمَامُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
علی ؓ اور معاذ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی نماز کے لیے آئے تو وہ جس حال میں امام کو پائے تو وہ بھی اسی حالت میں ان کے ساتھ شامل ہو جائے۔‘‘ ترمذی۔اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف۔