Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1143 (مشکوۃ المصابیح)

[1143] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (893) ٭ فیہ یحیی بن أبي سلیمان: ضعفہ البخاري و الجمھور و لہ شاھد ضعیف فی السلسلۃ الصحیحۃ للألباني (1188)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا جِئْتُمْ إِلَی الصَّلَاةِ وَنَحْنُ سُجُودٌ فَاسْجُدُوا وَلَا تَعُدُّوہُ شَيْئًا وَمَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً فقد أدْرك الصَّلَاة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم نماز کے لیے آؤ اور ہم سجدہ کی حالت میں ہوں تو تم بھی سجدہ کرو،اور اسے کچھ بھی شمار نہ کرو،جس نے ایک رکعت پا لی اس نے نماز پا لی۔‘‘ ضعیف۔