Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1144 (مشکوۃ المصابیح)

[1144] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (241) ٭ حبیب بن أبي ثابت مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند أحمد (155/3) و بحشل الواسطي في تاریخ واسط (ص65۔ 66) وغیرھما۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ صَلَّی لِلَّہِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا فِي جَمَاعَةٍ يُدْرِكُ التَّكْبِيرَةَ الْأُولَی كُتِبَ لَہُ بَرَاءَتَانِ: بَرَاءَةٌ مِنَ النَّارِ وَبَرَاءَةٌ مِنَ النِّفَاق . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اللہ کی رضا کی خاطر چالیس روز تکبیر اولیٰ کے ساتھ با جماعت نماز پڑھتا ہے،اس کے لیے دو چیزوں: جہنم اور نفاق سے براءت لکھ دی جاتی ہے۔‘‘ ضعیف۔