Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1158 (مشکوۃ المصابیح)

[1158] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (1/ 133 ح 298)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ: مَنْ صَلَّی الْمَغْرِبَ أَوِ الصُّبْحَ ثُمَّ أَدْرَكَہُمَا مَعَ الْإِمَامِ فَلَا يَعُدْ لَہما. رَوَاہُ مَالك

نافع ؒ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر ؓ فرمایا کرتے تھے: جو شخص نماز مغرب یا نماز فجر پڑھ لے،پھر وہ انہیں امام کے ساتھ پا لے تو وہ انہیں دوبارہ نہ پڑھے۔صحیح،رواہ مالک۔