Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1166 (مشکوۃ المصابیح)
[1166] رواہ مسلم (69/ 881)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مُصَلِّيًا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ وَفِي أُخْرَی لَہُ قَالَ: ((إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيُصَلِّ بَعْدَہَا أَرْبعا))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے جو شخص جمعہ کے بعد نماز پڑھنا چاہے تو وہ چار رکعت پڑھے۔‘‘ مسلم اور انہی کی دوسری روایت میں ہے:’’جب تم میں سے کوئی جمعہ پڑھے تو وہ اس کے بعد چار رکعتیں پڑھے۔رواہ مسلم۔