Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1168 (مشکوۃ المصابیح)

[1168] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1270) و ابن ماجہ (1157) ٭ عبیدۃ بن معتب: ضعیف کما قال أبو داود وغیرہ و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَرْبَعٌ قَبْلَ الظُّہْرِ لَيْسَ فِيہِنَّ تَسْلِيمٌ تُفَتَّحُ لَہُنَّ أَبْوَابُ السَّمَاء)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

ابوایوب انصاری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’ظہر سے پہلے چار رکعتوں کے لیے،جن میں سلام نہ پھیرا گیا ہو،آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔