Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1183 (مشکوۃ المصابیح)

[1183] حسن، رواہ أبو داود (1301) ٭ جعفر بن أبی المغیرۃ عن سعید بن جبیر: حسن لہ الترمذي۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُطِيلُ الْقِرَاءَةَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ حَتَّی يَتَفَرَّقَ أَہْلُ الْمَسْجِدِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مغرب کے بعد دو رکعتوں میں قراءت لمبی کیا کرتے تھے حتیٰ کہ نمازی چلے جاتے۔حسن،رواہ ابوداؤد۔