Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1189 (مشکوۃ المصابیح)

[1189] رواہ مسلم (123/ 743) والبخاري (1161)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا صَلَّی رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَإِنْ كُنْتُ مستيقظة حَدثنِي وَإِلَّا اضْطجع. رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فجر کی دو رکعتیں پڑھ لیتے تو اگر میں بیدار ہوتی تو آپ مجھ سے بات وغیرہ کر لیتے ورنہ لیٹ جاتے۔رواہ مسلم۔