Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1190 (مشکوۃ المصابیح)

[1190] متفق علیہ، رواہ البخاري (626، 1160) [مسلم: 122/ 736]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا صَلَّی رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ اضْطَجَعَ عَلَی شقَّہ الْأَيْمن

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فجر کی دو رکعتیں پڑھ لیتے تو آپ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جاتے تھے۔متفق علیہ۔