Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1191 (مشکوۃ المصابیح)

[1191] رواہ مسلم (128/ 738) والبخاري (1140)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْہَا الْوتر وركعتا الْفجْر. رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کو وتر اور فجر کی دو رکعتوں سمیت تیرہ رکعت نماز تہجد پڑھا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔