Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1205 (مشکوۃ المصابیح)

[1205] إسنادہ حسن، رواہ النسائي (177/2 ح 1011) و ابن ماجہ (1350) [و صححہ الحاکم 1/ 241 ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللہِ ﷺ حَتَّی أَصْبَحَ بِآيَةٍ وَالْآيَةُ: (إِنْ تُعَذِّبْہُمْ فَإِنَّہُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَہُمْ فَإنَّك أَنْت الْعَزِيز الْحَكِيم) رَوَاہُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ہی آیت تلاوت کرتے ہوئےصبح کر دی۔اور وہ آیت یہ تھی:’’اگر تو انہیں عذاب دے تو وہ تیرے بندے ہیں،اور اگر تو انہیں بخش دے تو تو غالب حکمت والا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ النسائی و ابن ماجہ۔