Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1206 (مشکوۃ المصابیح)
[1206] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (420 وقال: حسن صحیح غریب۔) و أبو داود (1261 [و ابن خزیمۃ: 1120] ٭ سلیمان الأعمش مدلس و لم أجد تصریح سماعہ وأخطأ من صحح ھذا السند۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا صَلَّی أَحَدُكُمْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَلْيَضْطَجِعْ علی يَمِينہ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی صبح کی دو رکعتیں پڑھے تو وہ اپنے دائیں پہلو پر لیٹ جائے۔‘‘ ضعیف۔