Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1224 (مشکوۃ المصابیح)
[1224] رواہ مسلم (166/ 757)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: ((إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُہَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللہَ فِيہَا خَيْرًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاہُ إِيَّاہ وَذَلِكَ كل لَيْلَة)) رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’بے شک رات میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس وقت کوئی مسلمان شخص دنیا و آخرت کی جو بھی چیز اللہ سے مانگتا ہے تو وہ اسے وہی چیز عطا فرما دیتا ہے،اور یہ ہر رات ہوتا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔