Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1227 (مشکوۃ المصابیح)
[1227] حسن، رواہ الترمذي (3549 ب) [و صححہ الحاکم علٰی شرط البخاري (1/ 308) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((عَلَيْكُمْ بِقِيَامِ اللَّيْلِ فَإِنَّہُ دَأْبُ الصَّالِحِينَ قَبْلَكُمْ وَہُوَ قُرْبَةٌ لَكُمْ إِلَی رَبِّكُمْ وَمَكْفَرَةٌ لِلسَّيِّئَاتِ وَمَنْہَاةٌ عَنِ الْإِثْمِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’نماز تہجد پڑھا کرو،کیونکہ وہ تم سے پہلے صالحین کی روش ہے،تمہارے رب کا قرب حاصل کرنے،گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے۔‘‘ حسن،رواہ الترمذی۔