Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1228 (مشکوۃ المصابیح)
[1228] إسنادہ ضعیف، رواہ البغوي في شرح السنۃ (4/ 42 ح 929) [و ابن ماجہ: 200] ٭ فیہ مجالد بن سعید وھو ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ثَلَاثَةٌ يَضْحَكُ اللہُ إِلَيْہِمْ الرَّجُلُ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي الصَّلَاةِ وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي قِتَالِ الْعَدُوِّ. رَوَاہُ فِي شَرْحِ السّنة
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تین قسم کے لوگوں پر اللہ خوش ہوتا ہے: وہ آدمی جو نماز تہجد پڑھتا ہے،وہ لوگ جو نماز کے لیے صف بندی کرتے ہیں،اور وہ لوگ جو دشمن کے خلاف لڑنے کے لیے صف بندی کرتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔