Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1229 (مشکوۃ المصابیح)
[1229] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3579) [و صححہ الحاکم (1/ 163۔ 165) و أصلہ عند مسلم (832)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن عَمْرو بن عبسة قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الرَّبُّ مِنَ الْعَبْدِ فِي جَوْفِ اللَّيْلِ الْآخِرِ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَكُونَ مِمَّنْ يَذْكُرُ اللہَ فِي تِلْكَ السَّاعَةِ فَكُنْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيب إِسْنَادًا
عمرو بن عبسہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’رات کے آخری حصے میں رب تعالیٰ بندے کے انتہائی قریب ہوتا ہے،اگر تم اس وقت اللہ کو یاد کرنے والوں میں شامل ہو سکو تو ہو جاؤ۔‘‘ اور امام ترمذی میں نے فرمایا: یہ حدیث سند کے لحاظ سے حسن صحیح غریب ہے۔حسن،رواہ الترمذی۔