Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1231 (مشکوۃ المصابیح)
[1231] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (3499 وقال: حسن) تقدم (968) فراجعہ لعلتہ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الدُّعَاءِ أَسْمَعُ؟ قَالَ: ((جَوْفُ اللَّيْلِ الآخر ودبر الصَّلَوَات المكتوبات)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوامامہ ؓ بیان کرتے،عرض کیا گیا،اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کون سی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’رات کے آخری حصے میں اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا۔‘‘ ضعیف۔