Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1233 (مشکوۃ المصابیح)
[1233] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1984، 2527 وقال: غریب۔) ٭ عبد الرحمٰن بن إسحاق الکوفي ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَی التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَہُ وَفِي رِوَايَتِہِ: ((لمن أطاب الْكَلَام))
اور امام ترمذی ؒ نے علی ؓ سے اسی طرح روایت کیا ہے،اور ان کی روایت میں ہے:’’جس نے اچھی گفتگو کی۔‘‘ ضعیف۔