Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1246 (مشکوۃ المصابیح)

[1246] رواہ البخاري (39)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الدِّينَ يُسْرٌ وَلَنْ يُشَادَّ الدِّينَ أَحَدٌ إِلَّا غَلَبَہُ فَسَدِّدُوا وَقَارِبُوا وَأَبْشِرُوا وَاسْتَعِينُوا بِالْغَدْوَةِ وَالرَّوْحَةِ وَشَيْءٍ مِنَ الدُّلْجَةِ)) . رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بے شک دین آسان ہے،جو شخص دین پر سختی کرے گا تو وہ اس پر غالب آ جائے گا،تم میانہ روی اختیار کرو،قریب رہو اور خوشخبری قبول کرو۔نیز دن کے پہلے پہر،اس کے آخری پہر اور رات کے کچھ وقت کی عبادت کے ذریعے مدد طلب کرو۔‘‘ رواہ البخاری۔