Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1248 (مشکوۃ المصابیح)

[1248] رواہ البخاري (1117)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تستطع فعلی جنب)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

عمران بن حصین ؓ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کھڑے ہو کر نماز پڑھو،اگر استطاعت نہ ہو تو پھر بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی استطاعت نہ ہو تو پھر پہلو کے بل (نماز پڑھو)۔‘‘ رواہ البخاری۔