Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1275 (مشکوۃ المصابیح)

[1275] صحیح، رواہ النسائي (3/ 245 ح 1735)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَفِي رِوَايَةٍ لِلنَّسَائِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كَانَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ: ((سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ)) ثَلَاثًا وَيَرْفَعُ صَوْتَہُ بالثالثة

اور عبدالرحمٰن بن ابزیٰ عن ابیہ کی سند سے نسائی کی روایت میں ہے: جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سلام پھیرتے تو تین مرتبہ ((سبحان الملک القدوس)) فرماتے اور تیسری مرتبہ اپنی آواز بلند فرماتے۔صحیح،رواہ النسائی۔