Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1291 (مشکوۃ المصابیح)

[1291] صحیح، رواہ أبو داود (1445) و النسائي (204/2 ح 1080) [و مسلم: 677/300 مختصرًا]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَنَتَ شَہْرًا ثُمَّ تَرَكَہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک ماہ تک دعائے قنوت فرمائی،پھر اسے ترک کر دیا۔صحیح،رواہ ابوداؤد و النسائی۔