Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1292 (مشکوۃ المصابیح)

[1292] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (402 و قال: حسن صحیح۔) والنسائي (2/ 204 ح 1081) و ابن ماجہ (1241) [و صححہ ابن حبان: 511]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي مَالك الْأَشْجَعِيّ قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَتِ إِنَّكَ قَدْ صليت خَلْفَ رَسُولِ اللہِ ﷺ وَأَبِي بكر وَعمر وَعُثْمَان وَعلي ہَہُنَا بِالْكُوفَةِ نَحْوًا مِنْ خَمْسِ سِنِينَ أَكَانُوا يَقْنُتُونَ؟ قَالَ: أَيْ بُنَيَّ مُحْدَثٌ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْن مَاجَہ

ابومالک اشجعی ؒ بیان کرتے ہیں میں نے اپنے والد سے کہا: ابا جان! آپ نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم،ابوبکر ؓ،عمر ؓ اور عثمان ؓ کے پیچھے (مدینہ میں) اور تقریباً پانچ سال یہاں کوفہ میں علی ؓ کے پیچھے نمازیں پڑھیں ہیں،کیا وہ قنوت کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: بیٹا! یہ (مسلسل) کرتے رہنا) بدعت ہے۔صحیح،رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔