Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1294 (مشکوۃ المصابیح)

[1294] حسن، رواہ ابن ماجہ (1183) بلفظ مختلف [و أصلہ عند البخاري (1001) ومسلم (677)]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَسُئِلَ أَن بْنُ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ. فَقَالَ: قَنَتَ رَسُولَ اللہِ ﷺ بَعْدُ الرُّكُوعِ وَفِي رِوَايَةٍ: قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَہُ. رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ

انس بن مالک ؓ سے قنوت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رکوع کے بعد قنوت کیا،اور ایک روایت میں ہے: رکوع سے پہلے بھی اور بعد بھی۔حسن،رواہ ابن ماجہ۔