Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1297 (مشکوۃ المصابیح)

[1297] رواہ مسلم (778/210)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا قَضَی أَحَدُكُمُ الصَّلَاةَ فِي مَسْجدہ فليجعل لبيتہ نَصِيبا من صلَاتہ فَإِنَّ اللہَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِہِ مِنْ صِلَاتِہِ خيرا)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی مسجد میں نماز ادا کرے تو وہ اس کا کچھ حصہ نفل وغیرہ اپنے گھر میں بھی ادا کرے،کیونکہ اللہ اس کی نماز کی وجہ سے اس کے گھر میں خیر و برکت فرمائے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔