Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1300 (مشکوۃ المصابیح)
[1300] متفق علیہ، رواہ أبو داود (1044) والترمذي (450 وقال: حسن) [والبخاري (731) و مسلم (781)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((صَلَاةُ الْمَرْءِ فِي بَيْتِہِ أَفْضَلُ مِنْ صَلَاتِہِ فِي مَسْجِدِي ہَذَا إِلَّا الْمَكْتُوبَة)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’فرض نماز کے علاوہ آدمی کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا میری اس مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔‘‘ متفق علیہ،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔