Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1310 (مشکوۃ المصابیح)
[1310] رواہ مسلم (719/78)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن معَاذَة قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَمْ كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي صَلَاةَ الضُّحَی؟ قَالَتْ: أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللہُ. رَوَاہُ مُسلم
معاذہ ؓ بیان کرتی ہیں،میں نے عائشہ ؓ سے دریافت کیا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی کتنی رکعتیں پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: چار رکعتیں،اور جس قدر اللہ چاہتا بڑھا دیتے تھے۔رواہ مسلم۔