Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1311 (مشکوۃ المصابیح)

[1311] رواہ مسلم (720/84)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((يُصْبِحُ عَلَی كُلِّ سُلَامَی مِنْ أَحَدِكُمْ صَدَقَةٌ فَكُلُّ تَسْبِيحَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَحْمِيدَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَہْلِيلَةٍ صَدَقَةٌ وَكُلُّ تَكْبِيرَةٍ صَدَقَةٌ وَأَمْرٌ بِالْمَعْرُوفِ صَدَقَةٌ وَنَہْيٌ عَنِ الْمُنْكَرِ صَدَقَةٌ وَيُجْزِئُ مِنْ ذَلِكَ رَكْعَتَانِ يَرْكَعُہُمَا من الضُّحَی)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تم میں سے ہر ایک پر اس کے تمام جوڑوں کا صدقہ کرنا ضروری ہے،ہر قسم کی تسبیح (سبحان اللہ کہنا) صدقہ ہے،ہر قسم کی حمد صدقہ ہے،ہر مرتبہ لا الہ الا اللہ کہنا صدقہ ہے،نیکی کا حکم کرنا صدقہ ہے،برائی سے روکنا صدقہ ہے،اور جو شخص چاشت کی دو رکعتیں پڑھ لیتا ہے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔‘‘ متفق علیہ۔