Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1313 (مشکوۃ المصابیح)
[1313] صحیح، رواہ الترمذي (475 وقال: غریب۔) و لہ شواھد۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أَبِي الدَّرْدَاءِ وَأَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللہُ عَنْہُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: عَنِ اللہِ تَبَارَكَ وَتَعَالَی أَنَّہُ قَالَ: يَا ابْن آدم اركع لي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ: أَكْفِكَ آخِرَہُ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابودرداء ؓ اور ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے روایت کیا کہ اس نے فرمایا:’’ابن آدم! دن کے اول وقت میرے لیے چار رکعتیں پڑھ،تو میں تجھے دن کے آخر وقت تک کافی ہو جاؤں گا۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔