Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1314 (مشکوۃ المصابیح)
[1314] صحیح، رواہ أبو داود (1289) والدارمي (338/1 ح1459) و أحمد (286/5) [و صححہ ابن حبان (634)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ ہمار الْغَطَفَانِي وَأحمد عَنْہُم
امام ترمذی نے اسے روایت کیا ہے جبکہ امام ابوداؤد اور امام دارمی نے نعیم بن ہماز غطفانی سے روایت کیا ہے اور امام احمد نے ان (تینوں صحابہ کرام) سے روایت کیا ہے۔صحیح۔