Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1316 (مشکوۃ المصابیح)
[1316] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (473) و ابن ماجہ (1380) ٭ موسی بن فلان بن أنس: مجھول الحال والحدیث ضعفہ الحافظ ابن حجر فی التلخیص الحبیر (20/2 ح 536) و لہ شواھد ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ صَلَّی الضُّحَی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَكْعَةً بَنَی اللہُ لَہُ قَصْرًا مَنْ ذَہَبٍ فِي الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص چاشت کی بارہ رکعتیں پڑھتا ہے تو اللہ اس کے لیے جنت میں سونے کا ایک محل تیار کر دیتا ہے۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے،اور ہم اسے صرف اسی طریق سے جانتے ہیں۔ضعیف۔