Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1317 (مشکوۃ المصابیح)
[1317] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1287) ٭ زبان بن فائد: ضعفہ الجمھور و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن معَاذ بن أنس الْجُہَنِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ قَعَدَ فِي مُصَلَّاہُ حِينَ يَنْصَرِفُ مِنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ حَتَّی يُسَبِّحَ رَكْعَتَيِ الضُّحَی لَا يَقُولُ إِلَّا خَيْرًا غُفِرَ لَہُ خَطَايَاہُ وَإِنْ كَانَتْ أَكْثَرَ مِنْ زَبَدِ الْبَحْرِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
معاذ بن انس جہنی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص نماز فجر پڑھنے کے بعد چاشت کی دو رکعتیں پڑھتا ہے اور وہ اس دوران خیر کے سوا کوئی بات نہیں کرتا،تو اس کے گناہ،خواہ سمندر کی جھاگ کے بھی برابر ہوں تب بھی وہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔