Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1318 (مشکوۃ المصابیح)

[1318] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (499/2 ح 10485) والترمذي (476 وقال: لا نعرفہ إلا من حدیث نھاس بن قھم) و ابن ماجہ (1382) ٭ النھاس بن قھم: ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ حَافَظَ عَلَی شُفْعَةِ الضُّحَی غُفِرَتْ لَہُ ذنُوبہ وَإِن كَانَت مثلا زَبَدِ الْبَحْرِ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص چاشت کی دو رکعتوں کی پابندی کرتا ہے تو اس کے گناہ خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں تب بھی وہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘‘ ضعیف۔