Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1319 (مشکوۃ المصابیح)

[1319] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (153/1 ح 358) ٭ أشار علي بن الحسین بن الجنید بأن زید بن أسلم لم یسمع من عائشۃ (انظر المراسیل لابن أبي حاتم ص 64)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّہَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَی ثَمَانِي رَكَعَاتٍ ثُمَّ تَقُولُ: ((لَوْ نُشِرَ لِي أَبَوَايَ مَا تركتہَا)) . رَوَاہُ مَالك

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ چاشت کی آٹھ رکعتیں پڑھا کرتی تھیں،پھر وہ فرماتی ہیں،اگر میرے والدین بھی زندہ کر دیے جائیں تو میں (ان کی خاطر) اس (نماز چاشت) کو ترک نہیں کروں گی۔ضعیف۔