Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1320 (مشکوۃ المصابیح)

[1320] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (477 و قال: حسن غریب۔) ٭ فیہ عطیۃ العوفي ضعیف مدلس۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُصَلِّي الضُّحَی حَتَّی نَقُولَ: لَا يَدَعُہَا وَيَدَعُہَا حَتَّی نَقُولَ: لَا يُصليہَا. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز چاشت پڑھا کرتے تھے،حتیٰ کہ ہم کہتے: اب آپ اسے نہیں چھوڑیں گے،اور (کبھی) اسے چھوڑ دیتے تو ہم کہتے: اب آپ اسے نہیں پڑھیں گے۔ضعیف۔