Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1321 (مشکوۃ المصابیح)

[1321] رواہ البخاري (1175)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: تُصَلِّي الضُّحَی؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَعُمَرُ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَأَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَالنَّبِيُّ ﷺ؟ قَالَ: لَا إخَالہ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

موّرق عجلی ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے ابن عمر ؓ سے دریافت کیا،آپ نماز چاشت پڑھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: نہیں،میں نے پوچھا: عمر ؓ (پڑھتے تھے)؟ انہوں نے فرمایا: نہیں،میں نے پوچھا: ابوبکر ؓ (پڑھتے تھے) انہوں نے فرمایا: نہیں،میں نے پوچھا: نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (پڑھتے تھے)؟ انہوں نے فرمایا: میرا خیال ہے نہیں پڑھتے تھے۔رواہ البخاری۔