Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1325 (مشکوۃ المصابیح)

[1325] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1319) ٭ محمد بن عبد اللہ الدؤلي: مجھول الحال و لحدیثہ شاھد ضعیف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا حَزَبَہُ أَمْرٌ صَلَّی. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کوئی اہم مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوراً نفل نماز کا اہتمام فرماتے۔ضعیف۔