Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1345 (مشکوۃ المصابیح)
[1345] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1225)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا سَافَرَ وَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ بِنَاقَتِہِ فَكَبَّرَ ثُمَّ صَلَّی حَيْثُ وَجہہ ركابہ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوران سفر نفل پڑھنے کا ارادہ فرماتے تو آپ اپنی سواری پر قبلہ رخ ہو کر تکبیر کہہ کر نماز پڑھتے اور سواری جس رخ چاہتی چلتی جاتی۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔