Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1346 (مشکوۃ المصابیح)
[1346] صحیح، رواہ أبو داود (1227) [والبیھقي (5/2) و مسلم (540)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي حَاجَةٍ فَجِئْتُ وَہُوَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِہِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَيَجْعَلُ السُّجُودَ أَخفض من الرُّكُوع. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے کسی کام کے لیے مجھے بھیجا۔جب میں آیا تو آپ اپنی سواری پر مشرق کی سمت نماز پڑھ رہے تھے۔اور آپ رکوع کی نسبت سجود کے لیے زیادہ جھک کر اشارہ کرتے تھے۔صحیح،رواہ ابوداؤد۔