Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1349 (مشکوۃ المصابیح)

[1349] رواہ مسلم (687/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فَرَضَ اللہُ الصَّلَاةَ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّكُمْ ﷺ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْف رَكْعَة. رَوَاہُ مُسلم

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،اللہ نے تمہارے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زبان پر حضر میں چار رکعتیں،سفر میں دو رکعتیں اور حالت خوف میں ایک رکعت فرض کی۔رواہ مسلم۔