Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1350 (مشکوۃ المصابیح)

[1350] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (1194) ٭ فیہ جابر الجعفي وھو ضعیف جدًا۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن ابْن عَبَّاس وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَا: سَنَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ صَلَاةَ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ وَہُمَا تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ وَالْوِتْرُ فِي السَّفَرِ سنة. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ

ابن عباس ؓ اور ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز سفر دو رکعت مشروع فرمائی اور وہ دو رکعت (ثواب کے لحاظ سے) پوری ہیں،کم نہیں جبکہ دوران سفر وتر پڑھنا سنت ہے۔ضعیف۔