Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1351 (مشکوۃ المصابیح)
[1351] صحیح، رواہ مالک (148/1ح 341) ٭ السند منقطع و لہ شواھد عند ابن أبي شیبۃ (443/2۔ 446 ح 8119، 8133، 8135، 8128، 8140، 8142، 8147) و عبد الرزاق (4296) وغیرہما۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن مَالك بَلَغَہُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَقْصُرُ فِي الصَّلَاة فِي مثل مَا يكون بَين مَكَّة والطائف وَفِي مثل مَا يكون بَيْنَ مَكَّةَ وَعُسْفَانَ وَفَی مِثْلِ مَا بَيْنَ مَكَّةَ وَجُدَّةَ قَالَ مَالِكٌ: وَذَلِكَ أَرْبَعَةُ بُرُدٍ. رَوَاہُ فِي الْمُوَطَّأ
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں مجھے یہ حدیث پہنچی ہے کہ ابن عباس ؓ مکہ اور طائف،مکہ اور عسفان اور مکہ اور جدہ کے درمیان مسافت جتنے فاصلے پر قصر پڑھا کرتے تھے۔اور امام مالک نے فرمایا: اور یہ چار بُرد مسافت ہے۔صحیح،رواہ مالک۔