Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1352 (مشکوۃ المصابیح)

[1352] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (1222) والترمذي (550) [و صححہ الحاکم علٰی شرط الشیخین (315/1) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن الْبَراء قَالَ: صَحِبْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ سَفَرًا فَمَا رَأَيْتُہُ تَرَكَ رَكْعَتَيْنِ إِذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ قَبْلَ الظُّہْرِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

براء ؓ بیان کرتے ہیں،میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ اٹھارہ مرتبہ شریک سفر رہا،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سورج ڈھلنے کے بعد نماز ظہر سے پہلے دو رکعتیں چھوڑتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔ابوداؤد،ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن۔