Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1353 (مشکوۃ المصابیح)
[1353] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (/150 ح 351) ٭ ھذا منقطع، من البلاغات۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: إِنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ كَانَ يَرَی ابْنَہُ عُبَيْدَ اللہِ يَتَنَفَّلُ فِي السَّفَرِ فَلَا يُنْكِرُ عَلَيْہِ. رَوَاہُ مَالِكٌ
نافع ؒ بیان کرتے ہیں،عبداللہ بن عمر ؓ اپنے بیٹے عبیداللہ کو دوران سفر نفل پڑھتے ہوئے دیکھتے تو آپ اس پر روک ٹوک نہیں کرتے تھے۔ضعیف۔