Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1355 (مشکوۃ المصابیح)
[1355] رواہ مسلم (856/22)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَفِي رِوَايَة لمُسلم عَن أبي ہُرَيْرَة وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي آخِرِ الْحَدِيثِ: ((نَحْنُ الْآخِرُونَ مِنْ أَہْلِ الدُّنْيَا وَالْأَوَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمقْضِي لَہُم قبل الْخَلَائق))
صحیح مسلم ہی کی ابوہریرہ ؓ اور حذیفہ ؓ سے مروی حدیث میں ہے۔انہوں نے بیان کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حدیث کے آخر پر فرمایا:’’ہم دنیا والوں میں سب سے آخر پر آئے لیکن روز قیامت مقدم ہوں گے اور ساری مخلوق سے پہلے ہمارے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔