Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1356 (مشکوۃ المصابیح)
[1356] رواہ مسلم (854/17)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((خَيْرُ يَوْمٍ طَلَعَتْ عَلَيْہِ الشَّمْسُ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فِيہِ خُلِقَ آدَمُ وَفِيہِ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ وَفِيہ أخرج مِنْہَا وَلَا تقوم السَّاعَة لَا فِي يَوْم الْجُمُعَة)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’تمام ایام سے بہترین دن،جمعہ کا دن ہے،اسی دن آدم ؑ پیدا کیے گئے اسی روز جنت میں داخل کیے گئے اسی روز اس سے نکالے گئے اور قیامت بھی جمعہ ہی کے روز قائم ہو گی۔‘‘ رواہ مسلم۔