Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1358 (مشکوۃ المصابیح)

[1358] رواہ مسلم (853/16)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ فِي شَأْنِ سَاعَةِ الْجُمُعَةِ: ((ہِيَ مَا بَيْنَ أَنْ يَجْلِسَ الْإِمَامُ إِلَی أَن تقضی الصَّلَاة)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوبردہ بن ابوموسی ؒ بیان کرتے ہیں،میں نے اپنے والد کو بیان کرتے ہوئے سنا،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو:’’جمعہ کی اس گھڑی کا وقت بیان کرتے سنا کہ وہ امام کے خطبہ کے لیے بیٹھنے سے لے کر نماز سے فارغ ہونے تک ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔