Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1360 (مشکوۃ المصابیح)
[1360] صحیح، رواہ الترمذي (489 وقال: غریب و محمد بن أبي حمید یضعف من قبل حفظہ) ٭ محمد بن أبي حمید لم ینفرد بہ و للحدیث شواھد عند الترمذي (490) و أبي داود (1048) وغیرہما۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْتَمِسُوا السَّاعَةَ الَّتِي تُرْجَی فِي وَيَوْم الْجُمُعَةِ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَی غَيْبُوبَةِ الشَّمْسِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
انس ؓبیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس گھڑی کو تلاش کریں جس کے بارے میں امید کی جاتی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد نماز عصر سے غروب آفتاب تک ہوتی ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی۔