Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1364 (مشکوۃ المصابیح)
[1364] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (5/ 284 ح 22824) [و عبد بن حمید (309)] ٭ ابن عقیل: ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَی أَحْمَدُ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ: أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ: أَخْبِرْنَا عَنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ مَاذَا فِيہِ مِنَ الْخَيْرِ؟ قَالَ: ((فِيہِ خَمْسُ خلال)) وسَاق الحَدِيث
امام احمد نے سعد بن معاذ ؓ سے روایت کیا ہے کہ ایک انصاری شخص نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ہمیں جمعہ کے دن کے متعلق بتائیں کہ اس میں کیا خبر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اس میں پانچ خصوصیات ہیں،،،،،۔‘‘ اور باقی حدیث آخر تک (اسی طرح) بیان کی۔ضعیف۔