Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1392 (مشکوۃ المصابیح)

[1392] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (513) ٭ رشدین بن سعد و زبان بن فائد: ضعیفان۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ الْجُہَنِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ تَخَطَّی رِقَابَ النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ اتَّخَذَ جِسْرًا إِلَی جَہَنَّمَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

سہل بن معاذ بن انس جہنی ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص جمعہ کے روز لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہے تو وہ جہنم کی طرف پل بناتا ہے۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ضعیف۔